زبان کی لکنت ، دماغی کمزوری اور ھرطرح کی کمزوری کیلئے بے حد مفید۔

The Scoop on Stuttering – Dr. Daliah

زبان کی لکنت ، دماغی کمزوری اور ھرطرح کی کمزوری کیلئے بے حد مفید 

مغز اخروٹ  100 گرام

مغز بادام     100 گرام

السی           50   گرام

الائچی سبز  50   گرام

گری بُردہ     50   گرام

مصری        50    گرام

الائچی         20   دانے

Turmeric Almond Milk - A Beautiful Plate

:طریقہ استعمال

    سب سے پہلے  مغز اخروٹ،مغز بادام،السی،گری بُردہم،مصری،الائچی         ان سب کو گرم کرلیں اور پھر ان کا سفوف بنا ۔۔لیں۔

پھر ان سب کو آپس میں حل کر لیں ۔

:خوراک

روزانہ صبح منہ نہار ایک کھانے کا چمچ ایک گلاس دودھ کے ساتھ لیں۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

٧٢ شہدائے کربلا کے نام۔

دینی مقاصد کے لیے خواتین سے رابطہ رکھنے کے حوالے سے مفتی محمود اشرف عثمانی دامت برکاتہم کی فکر انگیز تحریر

ترکی نے بھی اسرائیل کو تسلیم کیا ہوا ہے؟