اشاعتیں

ستمبر, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

مدینے کا یتیم بچہ

تصویر
مدینے کا یتیم بچہ: مولانا ظفر احمد عثمانی ایسے دور میں ہندوستان سے حج کرنے کے لئے حجاز مقدس گئے تھے، جب لوگ بحری جہازوں میں سفر کر کے حج کا فریضہ ادا کرنے جاتے تھے واپسی پر انہوں نے یہ واقعہ قلمبند کیا ہے فرماتے ہیں کہ میں ساری عمر کسی محفل میں (ایسا) لاجواب نہیں ہوا، سوائے ایک موقع پر جب ہم حج کرنے کے دوران مدینہ طیبہ گئے تو اس وقت مسجد نبویۖ سے ملحقہ اپنا خیمہ لگایا اور وہاں رہائش رکھی اور ادھر سے ہی مسجد نبویۖ میں آ جاتے، چونکہ شدید گرمیوں کا موسم تھا۔ جب ہم تمام حاجی اکٹھے ہو کر شام کا کھانا کھاتے تو اس وقت وہاں سے گرم موسم کی وجہ سے تربوز خرید لیتے اور کھانے کے بعد اسے کھاتے اور اس کے چھلکے باہر پھینک دیتے۔اس دوران ہم نے کیا دیکھا کہ ایک سات آٹھ سالہ بچہ آتا اور چھلکوں کے ڈھیر میں سے چھلکے اٹھاتا، جو ہلکی سرخی مائل گری رہ جاتی، اسے کرید کرید کر کھا لیتا۔ جب یہ معمول دو روز تک دیکھا تو میں نے پیار سے اس بچے سے پوچھ لیا کہ بیٹے تم ایسا کیوں کرتے ہو ؟ تو بچے نے کہا میں ایک یتیم بچہ ہوں، میرے والد فوت ہو چکے ہیں۔ میری والدہ نے عقدثانی کر لیا ہے۔ گھر میں غربت اور فاقے ہیں، میں مدینے کا

٧٢ شہدائے کربلا کے نام۔

تصویر
بســــــــــــــم الله الرحمن الرحيم  ٧٢ شہدائے کربلا ١ حضرت امام حسین ؓ  ٢ حضرت عباس بن علی ؓ  ٣ حضرت علی اکبر بن حسین ؓ  ٤ حضرت علی اصغر بن حسین  ؓ  ٥ حضرت عبداللہ بن علی  ؓ  ٦ حضرت جعفر بن علی  ؓ ٧حضرت عثمان بن علی  ؓ  ٨ حضرت ابوبکر بن علی  ؓ  ٩ حضرت ابوبکر بن حسن بن علی  ؓ  ١٠ حضرت قاسم بن حسن بن علی  ؓ  ١١ حضرت عبداللہ بن حسن  ؓ  ١٢ حضرت عون بن عبداللہ بن جعفر ؓ  ١٣ حضرت محمد بن عبداللہ بن جعفر  ؓ  ١٤ حضرت عبداللہ بن مسلم بن عقیل  ؓ  ١٥ حضرت محمد بن مسلم  ؓ  ١٦ حضرت محمد بن سعید بن عقیل  ؓ  ١٧ حضرت عبدالرحمن بن عقیل  ؓ  ١٨ حضرت جعفر بن عقیل ؓ  ١٩ حضرت حبیب ابن مظاہر اسدی  ؓ  ٢١ حضرت مسلم بن عوسجہ اسدی  ؓ  ٢٠ حضرت أنس بن حارث اسدی  ؓ  ٢٢ حضرت قیس بن عشر اسدی. ؓ  ٢٣ حضرت ابو ثمامہ بن عبداللہ  ؓ  ٢٤ حضرت بریر ہمدانی  ؓ  ٢٥ حضرت ہنزلہ بن اسد  ؓ  ٢٦ حضرت عابس شاکری  ؓ  ٢٧ حضرت عبدالرحمن رہبی  ؓ  ٢٨ حضرت سیف بن حارث  ؓ  ٢٩ حضرت عامر بن عبداللہ ہمدانی. ؓ  ٣٠ حضرت جندا بن حارث  ؓ  ٣١ حضرت شوذب بن عبداللہ  ؓ  ٣٢ حضرت نافع بن حلال  ؓ  ٣٣ حضرت حجاج بن مسروق مؤذن ؓ  ٣٤ حضرت عمر بن کرضہ  ؓ  ٣٥